دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںپرنس محی الدین جان احمدزئی بلوچ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال...

پرنس محی الدین جان احمدزئی بلوچ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے

 

قلات (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مواصلات پرنس محی الدین جان احمدزئی بلوچ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے اللّه پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔

مرحوم خان قلات خان میر احمد یار خان بلوچ کے فرزند پرنس علی بلوچ کے والد پرنس آغاموسیٰ جان احمدزئی کے بڑے بھائی ثھے۔

اللہ پاک ان کو اپنی جوار رحمت میں بلند درجات نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز