یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپروم، قابض پاکستانی فورسز نے رات گئے آپریشن متعد گھروں میں چھاپہ...

پروم، قابض پاکستانی فورسز نے رات گئے آپریشن متعد گھروں میں چھاپہ ایک شخص لاپتہ 

 پروم (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پروم میں قابض فورسز نے رات گئے آپریشن کرتے ہوئے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، ایک شخص کو جبری لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق دوران آپریشن ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت شہزاد ولد نذیر کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز