پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور پروم میں نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ڈیتھ اسکوائڈ کے پالتو غلام فاروق ولد میر رحیم بخش سکنہ پروم گواش کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ مزکورہ سرکاری کارندہ پہلے لشکر بلوچستان میں مسلح جہد کا حصہ تھے بعد ازاں فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دائیے اور باقاعدہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کا گروپ میں شامل ہوگئے تھے ۔