پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے پسنی سے دو نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
مذ کورہ نوجوانوں کی شناخت یار جان ولد داد بخش اور شیر جان ولد شیخ دوستین ، جو وارڈ نمبر 1، ببر شور کے رہائشی ہیں۔
خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔