پسنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پسنی میں قابض پاکستانی فورسز نے وارڈ 4 اور وارڈ نمبر1 سے مذید دو افراد کی لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول۔
تفصیلات کے مطابق مختلف مقامات پر چھاپہ کے دوران متعدد افراد حراست میں لیے گئے جن میں سے دو اور شخص کی شناخت بھی سامنے آئی ہے۔ مذکورہ شخصوں کی شناخت زمان ولد پُھلان اور صالح ولد ریاض کے ناموں سے ہوئی ہے۔