یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںپسنی:شادی کور ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ،

پسنی:شادی کور ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ،

پسنی(ہمگام نیوز)پسنی کے علاقے شادی کور ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ،اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں زیرتعمیر ڈیم پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ،ڈیم کے تمام مشینری سامان کو نذرآتش کرنے کے بعد ڈیم کے سیکورٹی پر معمور تین اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز