کوئٹہ (ہمگام نیوز) پسنی کے علاقے کلانچ بزوجہ میں گزشتہ رات قابض پاکستانی آرمی نے ساتھویں کلاس کا طالب علم دولت ولد باران سکنہ بازوجہ پسنی کو جبری طور پر گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا جبکہ پنجگور سے گزشتہ روز قابض پاکستانی فوج نے نوید بلوچ ولد محمد سکنہ پروم کو لاپتہ کردیا