سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںپسنی/ڈیرہ اللہ یار: ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق،5زخمی

پسنی/ڈیرہ اللہ یار: ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق،5زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)پسنی کے علاقے ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق چار زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے میں تیز رفتارگاڑی الٹنے کے نتیجے میں صالح محمد جاں بحق جبکہ شمیم ، شاہد ، باسط اور نور بخش زخمی ہو گئے۔
جبکہ ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں دانش کریم موقع پر جاں بحق جبکہ عبدالرشید زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز