پسنی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پسنی اور اس سے متصل علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے فضائی و زمینی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں آج صبح کلانچ کے مختلف علاقوں سردشت، شادی کور، گانو، جوئی، کوڈیج میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جارحیت کا آغاز کیا گیا۔
زرائع کے مطابق اس جارحیت میں قابض کو زمینی اور فضائی کمک حاصل ہے۔


