گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے کلانچ میں ایف سی کی نئی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ اطلاعات کے مطابق آج دوپھر کے وقت پسنی کے علاقے کلانچ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی نئی چوکی پر فائرنگ کردیا ۔جس کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ ۔
یاد رہے کہ چند روز قبل پسنی کے علاقے کلانچ کے اسکول کو قابض آرمی نے اپنا نیا چوکی قائم کیا تھا آج اسی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ۔
جبکہ حملے کے بعد قابض فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کردیا ۔