Homeخبریںپسنی: دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص

پسنی: دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص

پسنی۔ دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص جانبحق‫

پسنی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے دوران شکار پسنی کے سمندر مین ایک ماہیگیر گر کر جانبحق ہوگیا ـ تفصیلات کے مطابق دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص جان بحق‫ ہوگیا ـ
جانبحق شخص کی شناخت محمد انور ولد چار شمبے کے نام سے ہوئی ہے جو دوران شکارسمندر میں گر کر جان بحق ہوگیا ‫
جسے ماہی گیروں نے سمندر سے نکالا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
ضروری کاروائی کے لیے نعش کو پسنی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Exit mobile version