پسنی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی سے دو بلوچ فرزند قابض پاکستانی فورسز کی ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن پسنی میں مرید عیدو اور وسیم واحد قابض پاکستانی فورسز کی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔
یاد رہے قابض پاکستانی فورسز نے مرید عیدو اور وسیم واحد کو پسنی کے علاقے وارڈ نمبر چھ سے اغوا کیا تھا۔