پسنی ( ہمگام نیوز) پسنی ، شادی کورکے مقام پر مسلحہ افرادکی فائرنگ سے دوافرادشدیدزخمی ۔تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کورمیں شادی کورڈیم کی تعمیرات پر مامورکنسٹرکشن کمپنی کے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افرادنے اندھادھند فائرنگ کردی لیویززرائع کے مطابق فائرنگ کی زدمیں آکردوافرادشدیدزخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طورپر پسنی اسپتال منتقل کردیاگیا۔


