پسنی(ہمگام نیوز)گوادر کے شہر پسنی میں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پسنی میں پاکستانی خفیہ اداوں کے اہلکاروں نے وارڈ نمبر 6 میں چهاپہ مار کر ایک نوجوان میران ولد صوالی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ، مغوی کا تعلق شہید صدیق عیدو کی فیملی سے ہے .واضع رہے پسنی وارڈ 6 میں گزشتہ مہینہ متعدد بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو اب بھی پاکستانی فورسز طویل میں ہیں


