سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپسنی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

پسنی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

پسنی (ہمگام نیوز ) پسنی میں پاکستانی قابض فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پسنی کے علاقے واڈ نمبر چھ میں قبضہ گیر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے، جن کی شناخت مرید عیدو اور وسیم ولدماسٹر واحد کے نام سے ہوئی ہیں۔

 

گزشتہ شپ پسنی کے علاقے ورڈ نمبر چھ سے اغوا ہوئے دونوں بلوچ فرزند مرید عیدو اور وسیم واحد مغرب کے وقت بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز