یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپسنی میں قابض پاکستان خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچی زبان کے نوجوان...

پسنی میں قابض پاکستان خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچی زبان کے نوجوان شاعر جبری گمشدگی کا شکار

پسنی(ہمگام نیوز) مقبوضہ ‏بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے قابض پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے نوجوان شاعر اظہر نور کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی خفیہ اداروں نے مزکورہ نوجوان کو دو دن قبل رات گئے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بلوچستان میں شدت اختیار کرچکی ہیں اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب ست بھوک ہڑتالی کیمپ کئی سالوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز