گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تحصیل پسنی میں پاکستانی فورسز نے جارحیت کی ہے.
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے تحصیل پسنی ببر شور حیدر گوٹھ کُلانچی میں آج علی الصبح پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر جارحیت کی.
آخری اطلاعات آنے تک پاکستانی فورسز مزکورہ علاقے میں آپریشن کر رہے ہیں پاکستانی فورسز کہ جانب سے علاقے کو مکمل گھیرے میں لیا گیا ہے دوسری جانب ابھی تک کسی بھی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے.