شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںپسنی: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ

پسنی: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ

گودار(ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے پسنی میں چار روز سے پاکستانی آرمی کی ظلم و ستم جاری ہے تین دن پہلے وارڈ نمبر 6 اور وارڈ 5 میں پاکستانی فوج نے گهروں کی لوٹ ماری کرتے ہوئے بلوچی زبان کے نامور گلوکار مرحوم نورخان بزنجو کے دو بهانجے اکرم ولد عالی اور ماسٹر کمبر ولد بلوچ خان سمیت علی مینگل ، جان نثار ، تاج ، وقار کو اغواءکیا تها اور کل شام پاکستانی فوج نے ایک 16 سالہ نوجوان محمد جان ولد شیر جان کلانچ کے رہائشی کو ایئرپورٹ کے قریب سے اغواء کیا تها

یہ بھی پڑھیں

فیچرز