کیچ (ہمگام نیوز)ویب ڈیسک کے مطانق قبضہ گیر پاکستانی فورسز ہاتھوں حراست میں لئے گیا بلوچ فرزند بازیاب،اطلاعات کے مطابق آج تربت سے ایک بلوچ فرزند دلبر دلپل ولد دلپل انتہائی کمزور حالت سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں، جنہیں پاکستانی فورسز نے ایک اور بلوچ فرزند عطا اللہ ولد غلام حسین کے ساتھ یکم نومبر 2016 کو صبح چار بجے انکے گھر پسنی کلانچی بازار وارڈ نمبر 1 سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا تھا۔جبکہ دلبر دلپل کے ساتھ لاپتہ ہونے والا فرزند عطاللہ اب بھی پاکستانی فورسز کی عقوبت خانوں میں قید ہیں


