چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپشاور:میں سڑک کنارے بل بورڈپر افغانستان کے جھنڈے کولہرانے والا شخص گرفتار

پشاور:میں سڑک کنارے بل بورڈپر افغانستان کے جھنڈے کولہرانے والا شخص گرفتار

پشاور(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوزڈیسک رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے بورڈ بازار میں بل بورڈ پر افغانستان کا قومی پرچم آویزاں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

مقامی انتطامیہ کے مطابق مزکورہ شخص پشاور کے علاقے تاج آباد میں رہائش پذیر تھا جسے 12 اگست کو افغانستان کا پرچم آویزاں کرنے پر گرفتار کیا گیا۔تاہم اب تک اس حوالے سے کسی سیاسی پارٹی یا کسی دوسرے زرائع سے کوئی ردعمل دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز