سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںپشاور: ارمڑ میں 3 سالہ بچی کی لاش کنویں سے برآمد

پشاور: ارمڑ میں 3 سالہ بچی کی لاش کنویں سے برآمد

پشاور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے ارمڑ میں تین سالہ بچی کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق بچی چیز لینے گھر سے نکلی تھی جس کی لاش ایک متروک خشک کنویں سے ملی۔

بچی کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز