دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںپشاور کتوں کی لڑائی کے دوران فریقین میں فائرنگ سے ایک پولیس...

پشاور کتوں کی لڑائی کے دوران فریقین میں فائرنگ سے ایک پولیس سمیت دو افراد ہلاک۔

پشاور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق خیبرپختواہ کے دارالحکومت پشاور میں کُتوں کے لڑائی کے دوران فریقین میں فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

زرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ موسی زئی کے علاقے میں پیش آیا جو تلخ کلامی سے شروع ہو کر جھگڑے پر ختم ہوا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز