کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی حرمزہی میں ایف سی کے قافلے پر موٹر سائیکل میں نسب بم دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں تین اہلکاروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی تھی اس دھماکے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے قبول کر لی ہے.