کوئٹہ(ہمگام نیوز) پشین کے علاقے شادیزئی کے قریب کوئٹہ چمن شاہراہ سے مغوی نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد۔جن کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
مقتول ستائیس سالہ شاہد ولد بدرالدین قوم سید حرم زئی کا رہائشی تھا جنھیں ایک روز قبل اغواء کیا گیا تھا۔ جہاں ان کی سر میں 2 گولیاں ماری گئی تھی۔


