Homeخبریںپشین:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کا جنرل سیکرٹری جانبحق

پشین:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کا جنرل سیکرٹری جانبحق

پشین (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین میں پشتونخوامیپ کا کارکن انجمن تاجران کا جنرل سیکٹری اللہ داد ترین کو پشین کلی علیزئی میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشتونخوامیپ کا کارکن انجمن تاجران کا جنرل سیکٹری اللہ داد ترین کو پشین کلی علیزئی میں نا معلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔آخری اطلاع آنے تک کسی کے گرفتاری کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
پشتونخوامیپ نے اس قتل کے خلاف کوئٹہ اور پشین میں شٹرڈاون ہڑتال کی کال دی ہے۔

Exit mobile version