سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپشین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق

پشین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق

پیشین (ہمگام نیوز ) پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے کلی پیران میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے دو خواتیں کو قتل کر دیا، پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز