شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںپشین: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

پشین: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی

پشین (ہمگام نیوز) پشین کے علاقے سرانان کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے سرانان کے مقام پر ایمبولینس اور کار میں ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔

لیویز کے مطابق بدھ کو پشین کے علاقے سرانان میں شادیزئی کے قریب ایمبولینس اور گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے لیویز نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروئی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز