دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپلاوغ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ، دو زخمی

پلاوغ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ، دو زخمی

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ+ھمگام نیوز) پیلاغ میں لیویز افسر کے کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز