سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںپنجاب مدرسے کے طالب علم سے بد فعلی کے ملزم عزیز الرحمن...

پنجاب مدرسے کے طالب علم سے بد فعلی کے ملزم عزیز الرحمن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا-

لاہور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کینٹ کچہری نے لاہور کے مدرسے کے طالب علم سے بد فعلی کے ملزم عزیز الرحمن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے کیس کی سماعت کی جہاں ملزم عزیز الرحمن کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔

یاد رہے کہ طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمٰن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز