دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجاب میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا.

پنجاب میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا.

سرگودھا(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سرگودھا میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا.

ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا.

پولیس نے مقتولہ تین بچوں کی ماں کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی.

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز