پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںپنجاب: 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار

پنجاب: 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار

پنجاب(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق لاہور سے جنوب کی جانب 55 کلومیٹر دور واقع ضلع قصور کے نواحی گاؤں میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ـ

پولیس کے مطابق قصور کے نواحی علاقے کتلوہی کلاں میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ملزم کو گرفتار کرکے متاثرہ لڑکی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

واضع رہے کہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 2 سالوں میں صوبہ پنجاب میں 7 ہزار 615 سے بیشتر زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ تعداد ظاہر کرتی ہے کہ صوبے میں یہ شرح ہر سال خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز