پنجگور(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پنجگور شہر میں قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کردیا۔
تفصیلات کے وقت پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتهیاروں سے حملہ کردیا
جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔