Homeخبریںپنجگور،راہی نگور میں 173کالے یرقان کے کیسزز رپورٹ،تعداد مزید بڑھنے کا امکان

پنجگور،راہی نگور میں 173کالے یرقان کے کیسزز رپورٹ،تعداد مزید بڑھنے کا امکان

پنجگور(ہمگام نیوز)ایک رپورٹ کے مطابق پنجگور کے علاقے راہی نگور میں 173کالے یرقان کے کیس سامنے آئے ہیں یہ ان لوگوں کے ہیں جن کی اسکریننگ کی گئی ہے پنجگور میں آگر محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی مخلصانہ انداز میں اسکریننگ کریں تو کیسز ہزاروں تک پہنچ جائیں گے حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت کو چاہئے کہ فوری طور پر پنجگور کے مختلف علاقوں کے لوگوں کی اسکریننگ اور علاج کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔

 

کالے یرقان ایک مہلک اور جان لیوا مرض ہے مگر صرف ایک کم ابادی واہے علاقے میں اتنی کیسز باعث تشویشناک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز