Homeخبریںپنجگور،گوارگو میں پاکستانی فوج اور اس کے ڈیتھ اسکواڈ کی ظلم وبربریت...

پنجگور،گوارگو میں پاکستانی فوج اور اس کے ڈیتھ اسکواڈ کی ظلم وبربریت ،عورتوں اور بچوں پر تشدد

 

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح سویرے مقبوضہ بلوچستان میں پنجگور گوارگو کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج اور اس کے ڈیتھ اسکواڈ کی فوجی جارحیت جاری، جس میں متعدد گھروں کو نظرِ آتش کیا گیا ،عورتوں اور بچوں پر تشدد اور بہت سے لوگوں کے جبری اغواہ ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مزکورہ علاقوں میں ریاستی بربریت شروع ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی جاری ،وقفہ وقفہ سے فائرنگ کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس سے مزکورہ علاقوں کے عوام میں خوف و ہراس پیھلایا گیا ہے۔
ان علاقوں میں پاکستانی فوج کی ظلم و بربریت تاحال جاری ہے۔

Exit mobile version