Homeخبریںپنجگور، بارڈرانٹری پوائنٹ کی بندش کیخلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

پنجگور، بارڈرانٹری پوائنٹ کی بندش کیخلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے مقام پروم ایران بارڈر سے متصل علاقے کے لوگوں کا احتجاج بارڈر انٹری پوائنٹ بند علاقے کے لوگوں کے مطابق بارڈر پر سب سے زیادہ بارڈر کے قریبی لوگوں کا حق ھے مگر ان کو نظر انداز کیا گیا ہے اس سلسلے میں علاقے کے لوگوں نے جائین اور بعد میں جیرگ بارڈر پر احتجاج کیا ھے جس کی وجہ سے انٹری پوائنٹ بند ھے جس سے پنجگور سے بارڈرز جانے والی سینکڑوں گاڑیاں پل آباد کے مقام پر بے یارو مددگار پھنس گئے ہیں اور ڈرائیوروں کو شدید گرمی کے باعث سخت تکلیف اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ علاقے میں کھانے پینے کے اشیاء خورونوش کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ بارڈر پر غیر یقینی کی صورتحال پر .بعض گاڑی ڈرائیورز نے واپس پنجگور کا رخ کردیا ھے

Exit mobile version