چهارشنبه, اپریل 30, 2025
Homeخبریںپنجگور، لیویز سپاہی کی ائیرپورٹ روڈ سے لاش برآمد

پنجگور، لیویز سپاہی کی ائیرپورٹ روڈ سے لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنچگور کے علاقہ سوردو ائیرپورٹ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کی شناخت حسن جان ولد یار محمد سکنہ سریکوران کے طور پر ہوئی ہے۔ اُس کی لاش سی پیک روڈ پر ائیرپورٹ کے قریب سے ملی۔ لاش پر گولیوں، تیز دھار آلے اور تشدد کے نشانات تھے۔

 لاش کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت لیویز اہلکار حسن جان کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز