پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے دوست جان نامی شخص کو ہلاک کر دیا ۔
تاہم اس قتل کے محرکات کے بارے میں تاحال مزید رپورٹ دستیاب نہیں ہوسکا ۔