پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقہ چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی۔
مذکورہ زخمی ہونے والا کی شناخت خالق داد ولد داد رحیم سکنہ دز پروم سے سے ہوئی۔