یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور؛ ہلکی سی بارش زمین سیرآپ مسلسل بارش کا سلسلہ جاری

پنجگور؛ ہلکی سی بارش زمین سیرآپ مسلسل بارش کا سلسلہ جاری

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دوپہر دوبجے کے وقت بارش شروع ہوئے ہیں جسکے نتیجے زمین سیرآپ موسم خوشگوار لوگوں میں سیر وتفریح مختلف نالی آبی گرزگاہوں سڑکوں سے بارش کا پانی بہہ گیا سورج نکل گئے ہیں
جبکہ کل رات دریاۓ رخشان کور زیادہ پانی کی وجہ سے آبادی میں داخل ہورہے تھے کہ خطرہ ڈھل گیا رخشان کور کے اندر گزرنے والے پانی سے ایک کھمبے گرگیا دو کھمبے متاثر ہوا جبکہ تبلیغی مرکز سراوان کو بجلی دینے والے کھمبے ہیں جو تبلیغی مرکز میں بجلی منقطع ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز