سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور/تربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد حراست بعد لاپتہ

پنجگور/تربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد حراست بعد لاپتہ

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور پاکستانی خفیہ اداروں نے تین افراد کو حراست لیکر لاپتہ کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک،کرک سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تین افراد کو حراست بعد لاپتہ کردیا،جنکی شناخت واحد بخش ولد جمعہ،پیر جان ولد میر خان،بائیان ولد میر خان سے ہوئے۔تین افراد ایک ہی خاندان سے بتائے جاتے ہیں جو گچک کرک ٹل کے رہائشی ہیں۔
جبکہ تربت میں پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے تربت،آپسر آسکانی بازار سے واہگ ولد بائیان سکنہ کولواہ اور زاہد بلوچ شاپک کے رہائشی ہیں جن کو پاکستانی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز