Homeخبریںپنجگور:فائرنگ سے دو افراد شدید ذخمی ہسپتال منتقل

پنجگور:فائرنگ سے دو افراد شدید ذخمی ہسپتال منتقل

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے خدابادان اجتماع گاہ چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید ذخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان اجتماع گاہ چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حمل اور زمان کو شدید ذخمی کرکے فرار ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق حمل اور زمان اپنے گاڑی میں جاررہے تھے کہ اجتماع چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے انھیں روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں حمل اور زمان زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

Exit mobile version