شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںپنجگورقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار نوجوان جبری لاپتہ

پنجگورقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار نوجوان جبری لاپتہ

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پروم میں آج قابض پاکستانی فورسز نے چار نوجوانوں ظریف ولد رشید، اصغر ولد محمد علی، ماجد ولد محمد حیات اور عتیق ولد محمد علی سکنہ جائین پروم کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ۔

اہلخانہ کے مطابق ان کے بارے انھیں مقامی انتظامیہ بھی معلومات دینے سے قاصر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز