سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور:مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جارحیت

پنجگور:مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جارحیت

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچک کے مختلف علاقوں میں

پاکستانی فورسز نے جارحیت کا آغاز کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور گچک کے علاقوں چِب، جوانتاک اور لوھڑی میں پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بربریت کا آغاز کر دیا ہے.

قابض پاکستانی فورسز نے بربریت سے پہلے مزکورہ علاقوں میں نیٹ ورک سسٹم کو مکمل بند کر دیا ہے اسی لیے ابھی تک نقصانات کا تعین نہیں ہو پا رہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز