یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںپنجگورمسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراداغواء کرلیےگئے

پنجگورمسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراداغواء کرلیےگئے

پنجگور(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح اغواء کاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوا۔علاقائی زرائع کے مطابق گذشتہ شب پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد سے نامعلوم مسلح افراد نے طلال ولد آغا طارق اور آغا عاصم ولد ظفر کو اغواء کر لیا۔اغواء کاروں کی فائرنگ سے طلال زخمی ہوگئے تھے جسے اغواءکار بونستان کے علاقے مجبور آباد میں چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ آغا عاصم تاحال اغواء کاروں کی تحویل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز