شنبه, مې 10, 2025
Homeخبریںپنجگور:نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل...

پنجگور:نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے.

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم زیارت میں نامعلوم افراد نے چھریوں سے حملہ کر کے ایک امام الدین ولد اختر، سکنہ پروم زیارت، کو قتل کر دیا.

علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امام الدین پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ تھا جو کاروباری لوگوں اور گاڑیوں سے زبردستی ٹیکس لیتا تھا اور علاقے میں دیگر برائیوں میں ملوث تھا، جن کو پاکستانی فورسز کی مکمل حمایت حاصل تھی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز