چهارشنبه, اکتوبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

پنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

پنجگور (ھمگام نیوز ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

تفصیلات کے مطابق شام کے وقت پنجگور کے علاقے گچک کہن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے گچک کہن کے رہائشی تحصیلدار پیروز جانبحق ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز