پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلیمان بلوچ جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان فٹبال چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بی ایس او آزاد کے سابق ممبر خدابادان کے رہائشی سیلمان بلوچ ولد عبدالباقی جاں بحق ہوگیا ،ذرائع کے مطابق مقتول بس کے ذریعے پنجگور آرہاتھا