Homeخبریںپنجگور:نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوازولد عطامحمد کو زخمی کردیا

پنجگور:نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوازولد عطامحمد کو زخمی کردیا

پنجگور( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگورکے علاقے چتکان TV بوسٹر کے قریب نامعلوم مسلحہ موٹرسائيکل سواروں نے نواز ولد عطامحمد پر پسٹل سے فاٸرنگ کرکے انھیں زخمی کردیا اور ان سے دس ہزار روپے ہنڈا موٹرسائيکل سمیت چھین کر فرار ہوگئے۔

Exit mobile version