چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور:پاکستانی ایجنسیوں نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغواء کر...

پنجگور:پاکستانی ایجنسیوں نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور پر اغواء کر لیا

پنجگور( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور سبزی منڈی سے پاکستانی قابض فورسز نے ایک بلوچ فرزند رحیم ولد در محمد سکنہ خضدار کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز