دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور:پاکستانی فورسز و مسلح افراد کے درمیان جھڑپ،ایک بلوچ فررزند شہید

پنجگور:پاکستانی فورسز و مسلح افراد کے درمیان جھڑپ،ایک بلوچ فررزند شہید

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگورکے علاقے پروم کے قریب زاعمران میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ایک بلوچ فرزند شہید ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقے پروم زاعمران میں ایرانی بارڈر کے قریب پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پروم جائین کا رہائشی مختاراحمد ولد عبدالخالق شہید ہوا ،جھڑپ میں پاکستانی فورسز کے ہلاکت و زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز